بیرونی قرضوں سے حاصل شدہ رقوم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باوجود روپے کی قدر میں کمی پاکستانی معیشت کیلئے باعث تشویش
اتوار 8 نومبر 2015 15:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) بیرونی قرضوں سے حاصل شدہ رقوم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باوجود روپے کی قدر میں کمی لائی جا رہی ہے،جو پاکستانی معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں ۔ حکومتی نمائندوں کے دعوؤں کے مطابق پاکستان کے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے حالانکہ ٹیکس وصولی میں کمی کے ساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاری بھی کم ترین سطح پر ہے اس کے علاوہ برآمدات بھی جمود کا شکار ہیں ۔
پھر بھی پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی وجہ بیرونی قرضے کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا ۔ حکومت نے سکوک بانڈ اور یورو بانڈ پر زیادہ شرح واپسی کی پیش کش دے کر 3 ارب ڈالر حاصل کر لئے ہیں اور مرکزی بنک کو آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر ملے اس کے بعد انٹرنیشنل بانڈز کی مد میں 50 کروڑ ڈالر حاصل کئے گئے اور اتحادی سپورٹ فنڈ کے تحت 37 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.