(ن) لیگ کا ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کیے جانیکا امکان

اتوار 8 نومبر 2015 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کا ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی رکنیت ختم کیے جانیکا امکان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور سے کا میاب ہونیوالے (ن) لیگ کونسلر نوید طاہرکے ڈکیتی اور وارث شاہ نامی کونسلر کے چوری کے کیس میں ملوث ہونے کا معاملہ سامنے پر (ن) لیگ کی قیادت نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور امکان ہے کہ (ن) لیگ کے ٹکٹ پر کا میاب ہونیوالے ان سمیت دیگر بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کر دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :