وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنزاینڈ کوآرڈینیشن کا دوائی کی جعلی رجسٹریشن کیس میں فوری اقدام،ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش
اتوار 8 نومبر 2015 15:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ اور سیکرٹری وہیلتھ کی ہدایت پربدعنوانی ، جعلسازی ، بددیانتی اور سرکاری امور میں غفلت ذرہ برابر برداشت نہ کرنے کی پالیسی کے تحت دوائی کی رجسٹریشن کا جعلی خط جاری کرنے والے ا اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردانہ قوت میں اضافہ کرنے والی 60ملی گرام ایور لانگ نامی گولی کی رجسٹریشن کیلئے جعلی رجسٹریشن خط جاری کیا گیا تھا اور یہ خط رجسٹریشن کا معیاری طریقہ کار اور ضابطے کی ضروری کارروائی کیے بغیر جاری کیا گیا تھا۔
وزارت قومی صحت ، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کے سیکرٹری ایوب شیخ نے جعلسازی اور غفلت کے ذمہ داران کا تعین کرنے اور اس معاملہ کی تفصیلی تحقیقات کیلئے 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جوکہ وزارت کے سینیٹر جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر عامر شیخ ، ڈپٹی سیکرٹری ثناء السلام اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر راجہ مصطفی حیدر پر مشتمل تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.