آئی ایم ایف کے مطالبہ پر 40ارب کے اضافی ٹیکس کا نفاذ عوام سے زیادتی ہے ‘سید بلال شیرازی
قرضوں کا حصول اور نوٹ چھاپنے کی پالیسی نے ملک کو معاشی بدحالی کا شکار بنادیا ہے ‘صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ
اتوار 8 نومبر 2015 16:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے حکومت پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر40ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کے فیصلہ کو عوام سے زیادتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی امور چلانے کیلئے آئی ایم ایف سے502ملین کے قرضے تو حکومت حاصل کر رہی لیکن ان قرضوں کے عوض 40ارب کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ عوام پر ڈالا جارہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی بیڈ گورننس مہنگی بجلی اور ناساز گار حالات کے باعث کاروباری سرگرمیاں ماند پڑتی جارہی ہے اور مہنگی پیداوار کے باعث پاکستانی برآمدات میں تشویشناک حد تک کمی واقع ہوئی یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جسے پورا کرنے کیلئے حکومت نے 4ماہ کے دوران376ارب مالیت کے نئے نوٹوں کی چھپائی بھی کی اور حکومت نے نوٹ چھاپنے کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے جس کے باعث زیر گردش نوٹوں کی تعداد ملکی تاریخ میں پہلی بار31کھرب 2ارب14کروڑ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.