چترال کی تعمیر و ترقی کے لئے وزیراعظم کے اقدامات قابل تعریف ہیں رخسانہ کوثر
اتوار 8 نومبر 2015 16:47
چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون کونسلر رخسانہ کوثر نے کہا ہے کہ چترال کی تعمیر و ترقی کے لئے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہاکہ حالیہ سیلابوں اور زلزلے کے نتیجے میں چترال کے عوام کو بے پناہ جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اہل چترال شدید مسائل سے دوچار ہیں اس صورتحال میں وزیراعظم کے اقدامات نے چترالیوں کے زخموں پر مرہم رکھا ہے جس پر وہ وزیراعظم کے مشکور ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی چترال سے محبت کا ثبوت یہ ہے کہ جب چترال میں سیلاب آیا تو باقی لیڈروں کے مقابلے میں سب سے پہلے وزیراعظم نے چترال کا دورہ کیا اور چکدرہ سے چترال تک ہائی وے کی تعمیر کیلئے 27 ارب روپے کا اعلان کیا ساتھ ہی دوسرے ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کیااور جب چترال میں تباہ کن زلزلہ آیا تو وزیر اعظم دوبارہ چترال آئے اورعوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.