ترشاوہ پھلدار پودوں میں پاکستان سر فہرست، پیوند کاری سے صحیح النسل پودے تیار کیے جا سکتے ہیں،زرعی ماہرین
اتوار 8 نومبر 2015 16:47
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) پیوند کاری سے صحیح النسل پودے تیار کیے جا سکتے ہیں ۔زرعی ماہرین کے مطابق ترشاوہ پھل پاکستان میں اگائے جانے والے پھلدار پودوں میں سر فہرست ہے اس لیے دن بدن ان کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے، اس اضافے کو پورا کرنے کیلئے مناسب مقدار میں نرسری کے پودوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمل ِ پیوندکاری کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ جن پھلوں میں بیج نہیں ہوتے مثلاً مالٹے، گریپ فروٹس یا سیڈ لیس کنو وغیرہ ان کی تیزی سے افزائش ِ نسل بذریعہ پیوند کاری ہی ممکن ہے۔
انہوں نے کہاکہ ترشاوہ پھلوں کی نباتاتی افزائش نسل کو بروئے کار لاتے ہوئے نئے روٹ سٹاکس جو پودے کی پیداوار ی صلاحیت پر بہت حد تک اثر انداز ہونے کے علاوہ بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوتِ مدافعت رکھتے ہوں ان پر ترشاوہ پھلوں کی اقسام کو پیوند کر کے نہایت اچھے نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، مزید یہ کہ عمل پیوند کاری سے فوائد حاصل کر تے ہوئے بہت سے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.