رحیم یار خان میں میپکو کے عملہ نے4 بجلی چوروں کورنگے ہاتھوں پکڑلیا، مقدمات درج
اتوار 8 نومبر 2015 16:48
رحیم یا خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) میپکو کے عملہ نے کنڈیاں لگاکر بجلی کی چوری میں مصروف 4بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایس ڈی او میپکو رحیم یارخان کواطلاع ملی کہ موضع ڈیرہ گبولاں اور ججہ عباسیاں کے علاقوں میں صارفین ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی کی چوری میں مصروف ہیں جس پر میپکو کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ گبولاں کے علاقہ میں 4صارفین نواز، محمد حنیف وغیرہ کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔
اسی طرح تھلی مہاتماں روڈ پر بجلی کی فراہمی کیلئے میپکو کی جانب سے لگایا گیا 3لاکھ50ہزارروپے مالیت کا ٹرانسفارمر رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور چراکر فرارہوگئے جس کے نتیجہ میں متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس نے ایس ڈی اوز میپکو کے تحریری مراسلوں پر مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.