چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجازالاحسن نے (کل) سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لیے راولپنڈی بنچ کے دو ڈویژنل اور 5 سنگل بنچ تشکیل دیدیئے
اتوار 8 نومبر 2015 17:05
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجازالاحسن نے کل(پیر) کو شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لیے راولپنڈی بنچ کے دو ڈویژنل اور4 سنگل بنچ تشکیل دیدیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایا ت پر ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل ) سید شبیر حسین شاہ کی جانب سے جاری کیے گئے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے ڈویژنل بنچ نمبر ایک میں جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس علی باقر نجفی جبکہ ڈویژنل بنچ نمبر دو میں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی شامل ہیں ۔
ڈویژنل بنچ قتل ‘اقدام قتل کے مقدمات ‘دہشت کے مقدمات ‘اپیلوں ‘نظر ثانی درخواستوں سمیت تمام امور کے مقدمات سنیں گے جبکہ4سنگل بنچ جسٹس عباد الرحمان لودھی ‘جسٹس سید محمد باقر علی نجفی ‘جسٹس سید شہباز علی رضوی ‘راجہ شاہد محمود عباسی پر مشتمل ہونگے ۔ ڈویژنل بنچ پیر سے جمعرات تک کیسز سنیں گے ‘ڈویژنل بنچ نمبر دو صبح 9بجکر 30منٹ پر مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.