”شہبازشریف کے غیر معمولی کام کا اعتراف چین اورترکی میں بھی کیا جاتا ہے“
اتوار 8 نومبر 2015 17:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) ”وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی انتھک محنت اورمنصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی غیر معمولی صلاحیتوں کا اعتراف چین اورترکی میں بھی کیا جاتا ہے ۔چین اورترکی کی قیادت وزیراعلیٰ شہباز شریف کوانتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔شہبازشریف جتنے پاکستان میں مقبول ہیں اتنے ہی چین اورترکی کے عوام میں ہر دلعزیز ہیں “۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ شہبازشریف سے چین اورترکی کے سرمایہ کاروں کے وفود نے کیا،جنہوں نے ان سے الگ الگ ملاقات کی۔چین اورترکی کے وفود نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کو پنجاب میں کامیاب سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی اورکہا کہ 150معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بہت بڑی کامیابی ہے اوربلاشبہ یہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہارہے جنہوں نے پنجاب کو سرمایہ کاری کامحفوظ مرکز بنایا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.