حکومت اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے ،سنیٹرمائیکل کامران
حکومتی اقدامات کے باعث ملک میں امن بحال ہوا ، وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ کا دعائیہ تقریب سے خطاب
اتوار 8 نومبر 2015 17:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سنیٹرکامران مائیکل نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے حکومت کے اقدامات کے باعث ملک میں امن بحال ہوا ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان فیسٹیول کے تحت منعقدہ مزار قائد سے متصل گراؤنڈ میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انھوں نے کہا کہ مسیحی سمیت تمام اقلیتی برادریوں کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہے وفاقی حکومت اقلیتوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے ہم صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر اقلیتوں کے مسائل کے حل کیلئے مربوط اقدامات کریں گے ۔ انھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ، سندھ حکومت اور سیکورٹی اداروں کے باہمی اشتراک سے کراچی میں باہمی امن قائم ہوا ہے کراچی کی رونقوں کو مکمل بحال کریں گے آج کی تقریب میں شریک تمام شرکاء پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے دعا گو ہیں اس تقریب کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں بھائی چارگی ، یکجہتی اور امن کے پیغام کو فروغ دیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.