بھارتی وزیر اعظم کے دورے کو یوم سیاہ کے طورپر منانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو دبا یا نہیں جاسکتا، بہادر کشمیری عوام 68 سال سے بھارتی نا جائزتسلط کا جانفشانی سے مقابلہ کر رہے ہیں، بھارت نام نہاد پیکج سے ایک شہید کے خون کی قیمت بھی اد انہیں کر سکتا، گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیرچوہدری محمد برجیس طاہرکا خانقاڈوگراں میں تقریب سے خطاب
اتوار 8 نومبر 2015 19:45
سانگلہ ہل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ بھارت چاہے کتنے ہتھکنڈے استعمال کر لے وہ کشمیر یوں کی نہ تو تحریک آزادی کودبا سکتا ہے اور نہ ہی کسی قسم کے لالچ کے عوض اُن کے دل جیت سکتا ہے۔اُنہوں نے یہ بات آج خانقاڈوگراں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ نرنیدر مودی کے دورے کے موقع پر جس طرح مقبوضہ کشمیر کو جیل کی صورت میں تبدیل کیا گیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔حریت رہنماؤں اور ہزاروں کی تعداد میں کشمیری عوام کی گرفتاری کے باوجود جس طرح کشمیری عوام نے بھارتی وزیر اعظم کے دورے کو یوم سیاہ کے طورپر منایا وہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تمام تر ظالمانہ اقدامات کے باوجود حق خودارادیت کے لیے کشمیری عوام کی آواز کو دبا یا نہیں جا سکتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.