تحر یک انصاف کا ایاز صادق کے حلقے کے نتائج کو کالعدم قر ادلوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نے کا فیصلہ،منگل کو الیکشن کمیشن سے نادرا کے متعلق بقیہ ریکارڈ کے حصول کیلئے درخواست دی جائیگی‘وکلاء نے پٹیشن کی تیاری بھی شروع کر دی ہے ‘ذرائع تحر یک انصاف
اتوار 8 نومبر 2015 20:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف کا (ن) لیگ کے سپیکر شپ کیلئے نامزد رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حلقے کے نتائج کو کالعدم قر ادلوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نے کا فیصلہ‘منگل کو الیکشن کمیشن سے نادرا کے متعلق بقیہ ریکارڈ کے حصول کیلئے درخواست دی جائیگی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر لسٹوں میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کی تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی نگرانی میں انکوائری کر نیوالی تحر یک انصاف کی کمیٹی نے اپنی انکوائر ی مکمل کر لی ہے جسکے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دلوانے کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی جائیگی جس کیلئے وکلاء نے پٹیشن کی تیاری بھی شروع کر دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں دائر پٹیشن کے ساتھ لوگوں کی مر ضی کے بغیر ووٹوں کی منتقلی کا شکار ہونیوالے2ہزار افراد کے بیان حلفی بھی لف کیے جائیں گے 2013کے عام انتخابات کے بعد18سال کی عمر کے7800نئے ووٹ این اے122میں درج ہوئے ہیں اور مجموعی طور پر این اے122میں 2013کے بعد 26ہزار نئے ووٹ ووٹرز لسٹوں میں شامل ہوئے ہیں اور الیکشن کمیشن سے بقیہ ریکارڈ ملنے کے بعد آئندہ ہفتے باضابطہ الیکشن کمیشن پٹیشن دائر کی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.