سندھ حکومت ان ایکشن،کراچی میں غیر حاضری پر 19ڈاکٹر برطرف، 15کو نوٹس جاری

اتوار 8 نومبر 2015 20:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) سندھ کی سائیں حکومت جاگ گئی، وزیر صحت سندھ نے طویل غیر حاضری پر کراچی میں 19ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کردیا جبکہ 15کو نوٹس دے دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ڈاکٹروں کو پہلے بھی کئی بار تنبہہہ کی گئی تھی لیکن یہ لوگ اپنی روش سے باز نہ آئے جس کے بعد ان کو برطرف کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :