خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی قواعد کی خلاف ورزی،تحریک انصاف نے ایم پی اے امجد آفریدی کو پارٹی سے فارغ کردیا ، امجد آفریدی کی وجہ سے کوہاٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا،تحریک انصاف
اتوار 8 نومبر 2015 20:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر کوہاٹ سے منتخب ایم پی اے امجد آفریدی کو پارٹی سے فارغ کردیا ، ان پر الزام لگایا گیا کہ ان کی وجہ سے کوہاٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ سینیٹر اعظم سواتی کو بھی تنبیہ کی گئی کہ وہ ضلع مانسہرہ کی پی ٹی آئی قیادت کے معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔
رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی اور ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے بھی پارٹی قواعد کی خلاف ورزی کی ۔ اتوار کو خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن انضباطی پر کمیٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی صدارت میں ہوا جس میں پارٹی کے سینئر عہدیداروں اور اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی و سینیٹرز کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر غور و غوض کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.