Live Updates

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان بنی گلہ سے منتقل کردیا گیا ، ریحام کے بھانجے یوسف خان سامان لے گئے

اتوار 8 نومبر 2015 23:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان بنی گلہ سے منتقل کردیا گیا ، ریحام کے بھانجے یوسف خان سامان لے کر گئے ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اتوار کو ریحام خان کا سامان بنی گالہ کے گھر سے ریحام کے بھانجے یوسف خان کے ساتھ واپس بھیج دیا گیا ۔ ریحام کا برطانیہ سے لایا گیا ۔ ریحام خان کا برطانیہ سے لایا گیا کتا میکسیمس بھی بنی گالا سے بھیج دیا گیا ۔ سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں ، بھانجوں کی نگرانی مین ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق بنی گالا کے گھر میں ریحام کا اب کوئی سامان نہیں رہا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات