لاہور : شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 نومبر 2015 11:22

لاہور : شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء) : ملک بھر میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے. تفصیلات کے مطابق شاعر مشرق علامہ اقبال کے 138 واں یوم پیدائش پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر نیوی کموڈور ایس ایم شہزاد تھے۔یوم اقبال کی مناسبت سے ملک کے کئی حصوں میں عام تعطیل ہے جبکہ حکومت پاکستان نے تعطیل منسوخ کر رکھی ہے.

متعلقہ عنوان :