Live Updates

اسلام آباد : اے طائر لاہوتی ۔۔۔ بڑے بڑے ممالک قرضے دے کر ہمیں کنٹرول کر رہے ہیں، پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 نومبر 2015 12:14

اسلام آباد : اے طائر لاہوتی ۔۔۔ بڑے بڑے ممالک قرضے دے کر ہمیں کنٹرول ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پارلیمنٹ آئے لیکن کسی سے دعا سلام نہیں لی اور ووٹ کاسٹ کر کے واپس چلے گئے .

(جاری ہے)

خلاف معمول پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرنے سے بھی گریز کیا لیکن میڈیا کے اصرار پر علامہ اقبال کا ایک شعر کہہ ڈالا اور کہا کہ یہ میرا پسندیدہ شعر ہے. علامہ اقبال نے آزاد پاکستان کا خواب دیکھا تھا لیکن ہمارے حکمران بیرون ملک سے قرضے لے لے کر ہمیں ایک بار پھر سے غلامی کی زنجیریں پہنا رہے ہیں. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :