لبنان: اسرائیل کے لیے جاسوسی میں ملوث گروہ گرفتار
پیر 9 نومبر 2015 12:29
بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) لبنا نی پولیس نے ملک کے جنوبی علاقے سے تین مشتبہ افراد کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جن پر مبینہ طورپراسرائیل کیلیے جاسوسی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔لبنانی سیکیورٹی جنرل کاکہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے تین افراد اہم شخصیات اور لبنان کی حساس سیکیورٹی تنصیبات کے بارے میں معلومات جمع کرنے میں مصروف تھے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے سیکیورٹی جنرل نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پولیس نے دشمن ملک اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک گروپ کے تین عناصر کو ملک کے جنوبی علاقے سے حراست میں لیا ہے۔ ان میں ایک شامی شہری، اس کی لبنانی اہلیہ اور ایک دوسرا لبنانی شامل ہیں۔دوران حراست ملزمان نے انہیں اسرائیلی خفیہ اداروں کی جانب سے لبنان کی حساس سیکیورٹی تنصیبات اور اہم شخصیات بارے معلومات جمع کرنے کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.