سپیکر قومی اسمبلی کاانتخاب ‘پولنگ کے دوران اراکین اسمبلی ٹولیاں بنا کر خوش گپیوں میں مصروف رہے

پیر 9 نومبر 2015 12:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ کے دوران اراکین اسمبلی ٹولیاں بنا کر خوش گپیوں میں مصروف رہے۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے ہونے والے انتخاب کی پولنگ کا عمل تقریباً تین گھنٹے جاری رہا اس دوران اراکین قومی اسمبلی ٹولیوں کی شکل میں خوشی گپیوں میں مصروف رہے۔

متعلقہ عنوان :