جیکب آباد ‘ ناوڑامیں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ،یوسی ناوڑا کیوائس چیئرمین میواخان بروہی کو قتل کردیا

پیر 9 نومبر 2015 13:48

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) جیکب آباد میں ناوڑامیں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ،یوسی ناوڑا کیوائس چیئرمین میواخان بروہی کو قتل کردیا ۔واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ مولا داد تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں یو سی ناوڈا کے نائب ناظم میوا خان بروہی کو بروہی برادری میں جاری پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا جسکے بعد ملزمان فرار ہوگئے ‘پولیس نے لا ش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا ‘ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :