دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 9 نومبر 2015 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء)تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد32200کیوسک اور اخراج :15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 18100کیوسک اور اخراج 18100کیوسک، جہلم(منگلاکے مقام پر)آمد26400کیوسک اور اخراج33000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 14900کیوسک اور اخراج8200کیوسک، بیراج :جناح: آمد51200کیوسک اور اخراج 44200کیوسک،چشمہ: آمد40500کیوسک اوراخراج 48000 کیوسک، تونسہ: آمد45800 کیوسک اور اخراج 45800کیوسک، پنجند: آمد17000کیوسک اور اخراج12500کیوسک، گدو: آمد 45800کیوسک اوراخراج 38400کیوسک، سکھر: آمد40100کیوسک اور اخراج 8800کیوسک، کوٹری: آمد11400کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1508.98فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.232ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1209.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.998ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6بجے کی ہے۔