Live Updates

قومی اسمبلی کے سپیکر کا انتخاب، عمران خان بیلٹ باکس میں ووٹ ادھورا ڈال کر چل دیئے

پیر 9 نومبر 2015 14:38

قومی اسمبلی کے سپیکر کا انتخاب، عمران خان بیلٹ باکس میں ووٹ ادھورا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سپیکر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے آئے تو بیلٹ باکس میں ووٹ ادھورا ڈال کر چل دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان پیر کو قومی اسمبلی پہنچے تو انہوں نے وہاں مختصر قیام کیا جس دوران انہوں نے اپنا ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ عمران خان ووٹ کاسٹ کرتے وقت بیلٹ باکس میں ووٹ ادھورا ڈال کر چل دیئے۔ بعد ازاں اگلے ووٹر نے ان کے ووٹ کو بیلٹ باکس میں گرایا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات