مظفر آباد ڈویژن میں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کا صفایا ہو چکا ہے ‘پیپلز پارٹی عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے
مسلم لیگ (ن) ضلع مظفر آباد کے جوائنٹ سیکرٹری میاں یاسر محمود مغل کا بیان
پیر 9 نومبر 2015 14:42
ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)مسلم لیگ (ن) ضلع مظفر آباد کے جائنٹ سیکرٹری میاں یاسر محمود مغل نے کہا ہے کہ مظفر آباد ڈویژن میں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کا صفایا ہو چکا ہے پیپلز پارٹی عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی جس کی وجہ سے آئے روز دوسری سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا وقت اور حالات بتا رہے ہیں آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کلین سویپ کرے گی اور آزاد خطہ میں حکومت بنائے انہوں نے کہا حلقوں کے اندر کارکنان کی کوئی پسن اور نا پسند نہیں پارٹی قیادت جس کو ٹکٹ دے گی کارکنان اس کا ساتھ دیں گئے یاسر محمود نے کہا راجہ فاروق حیدر خان عوام کی دلوں کی آواز بن چکے ہیں عوام کا ان کو بھر پور اعتماد ہے انشاء اللہ وہ آئندہ رایست کے وزیر اعظم ہوں گئے اور ریاست کے عوام کی محرومیاں اور مایوسیاں ختم کریں
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.