پا کستان رینجرز اور بی ایس ایف حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ، سیز فائر بر قرار رکھنے پر اتفاق
پیر 9 نومبر 2015 15:28
جموں/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) پا کستان ر ینجرز اور با رڈر سیکیو رٹی فورسز(بی ایس ایف ) کے کمانڈروں کے درمیان مقبو ضہ کشمیر کے ضلع سا مبا میں فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں دونوں جانب سے سیز فائر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے سینیئر آ فیسر نے نام ظا ہر نہ کر نے کی شر ط بتا یا کہ ضلع سامبا میں بین الاقوا می سر حد پر آر ایس پورا سیکٹر میں اوکٹر یو پوسٹ پر بی ایس ایف کے فیلڈکما نڈرز اور پا کستان رینجرز کے چار رکنی وفد کے ما بین ملا قات ہو ئیجس میں سیز فا ئر بر قرار ر کھنے کے معاملات پر گفتگو کی گئی ۔
دو نوں جانب سے سیز فا ئر بر قرار ر کھنے پر اتفاق کیا گیا ۔وا ضح رہے کہ اسی سیکٹر میں 3نو مبر کو بھی دونوں اطراف میں فلیگ میٹنگ منعقد ہو ئی تھے ،بین الاقوامی با رڈر کے دونوں اطراف کے کسان فصل ر بیع اور خر یف کی کٹا ئی میں مصروف ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.