کوہاٹ ڈویژن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 200تک جا پہنچی
عمر جمشید پیر 9 نومبر 2015 15:38
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) کوہاٹ ڈویژن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 200تک جا پہنچی، ہنگو کے عوام بھی ڈینگی سپرے نہ ہونے پر خوف و ہراس میں مبتلا، ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی سپرے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ہے تا ہم صوبائی حکومت کی طرف سے سپرے ادویات کا انتظار ہے۔ڈپٹی کمشنر نے صوبائی حکومت کو سپرے ادویات کے لئے تحریری درخواست دی تھی جیسے ہی ادویات ملے سپرے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
ای ڈی او ہیلتھ ضیاالرحمان۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ ڈویژن میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ضلع ناظم کوہاٹ مفتی نیاز سمیت 200مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہے۔کوہاٹ ڈویژن کے اہم ضلع ہنگو میں بھی عوام میں ڈینگی کی بیماری کی وجہ سے شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے ایسے میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا نہ ہونا بھی ضلع انتظامیہ محکمہ ہیلتھ اور صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بھولتا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.