آئی سی سی آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگائے ، جاوید میانداد

پیر 9 نومبر 2015 16:46

آئی سی سی آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگائے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار9نومبر۔2015ء ) سابق کپتان جاوید میاں داد نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگادیں تاکہ ان کے مشکوک بولنگ ایکشن کو جانچنے میں مدد مل سکے ۔

(جاری ہے)

سابق کپتان نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ، آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے بجائے انگلینڈ کی ٹی20پر توجہ دیں ۔