نے قومی اسمبلی کے سپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

پیر 9 نومبر 2015 17:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) سردار ایاز صادق نے پیر کو قومی اسمبلی کے نئے سپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں قومی اسمبلی کے نئے سپیکر کے انتخاب کا اعلان کرنے کے بعد مرتضیٰ جاوید عباسی نے سردار ایاز صادق کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی پارلیمانی خدمات کا اعتراف ہے اور ملکی تاریخ میں ایک ہی دور میں دو مرتبہ اسپیکر منتخب ہونا بھی ایک تاریخی بات ہے۔ انہوں نے سردار ایاز صادق کو حلف اٹھانے کی دعوت دی جس کے بعد قائم مقام اسپیکر نے سردار ایاز صادق سے نئے اسپیکر کا حلف لیا۔

متعلقہ عنوان :