تحریک انصاف نے ہم سے سپیکر کا ووٹ مانگا نہ ہی پی ٹی آئی نے سپیکر کے انتخاب کے حوالے سے ہمیں یہ بتایا گیا،سراج الحق
پیر 9 نومبر 2015 18:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہم سے سپیکر کا ووٹ نہیں مانگا اور نہ ہی پی ٹی آئی نے سپیکر کے انتخاب کے حوالے سے ہمیں یہ بتایا کہ شفقت محمود ان کے سپیکر کے امیدوار ہیں یہاں تک کہ انہوں نے کل رات تک بھی جمات اسلامی سے کوئی رابط نہیں کیا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزار اقبال پر حاضری دینے پھولوں کی چارد چڑھانے ، فاتحہ خوانی کرنے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی بنیادی طور پر ایک جمہوری جمات ہے اور جمہوریت کے استحکام پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ان کے چار ارکان ہیں جنہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں سراج الحق نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن پارٹی منشور کے تحت نہیں ہوئے عوام کو مطمئن کوکے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دینا چاہیے۔ بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی نے کمیٹی بنادی تھی جو فیصلہ کرنے میں خود مختار تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.