لاہور،فیکٹری کی چھت گرنے کے حادثہ کے بعد ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری رہا
پیر 9 نومبر 2015 18:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں بدھ کے روز سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں فیکٹری کی چھت گرنے کے حادثہ میں جہاں درجنوں جانیں ضائع ہوگئیں۔ وہاں ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فیکٹری کی چھت کا ملبہ مسلسل ہٹایا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن (ر) محمد عثمان دن رات کام کی نگرانی کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
جن لوگوں کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ان کے عزیز و اقارب نکالے جانے والے ملبہ میں کسی معجزے کے منظر ہیں کہ ان کا کوئی پیارا چھٹے روز بھی زندہ سلامت باہر نکل آئے۔
سندر سٹیٹ سانحہ میں سرکاری غیر سرکاری، ریسکیو 1122، ایدھی فلاحی انسانیت فاؤنڈیشن سمیت دیگر امدادی و خصوصی تنظیموں کے علاوہ فوج کے جوانوں نے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ خصوصاً ڈی سی او لاہور کی خدمات قابل تحسین ہیں کہ انہوں نے ریسکیو آپریشن کے دوران دن رات کام کی نگرانی کیمزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.