پنجاب یونیورسٹی کے وفد کی علامہ اقبال کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

پیر 9 نومبر 2015 19:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمجاہد کامران کی زیر قیادت پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین پر مشتمل وفد نے مزار اقبال پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔