کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے باہر کریکر حملہ، 3 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 9 نومبر 2015 19:12

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے باہر کریکر حملہ، 3 افراد ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ کے قریب کریکر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک امام بارگاہ کے قریب کریکر بم حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا جس کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔