کراچی ، حساس اداروں نیعزیز آباد سے پولیس اہلکاروں قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا

پیر 9 نومبر 2015 19:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو حساس ادار وں نے عزیز آباد کے علاقے سے اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے عزیز آباد تھانے میں تعینات پولیس اہلکار کو 17 اکتوبر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا

متعلقہ عنوان :