آپ کی ماضی کی کارکردگی نے یہاں آ کر آپ کو ووٹ دینے پرمجبور کیا،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سردار ایاز صادق کو مبارکباد
پیر 9 نومبر 2015 20:04
اسلام آباد ۔ 9 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سردار ایاز کو اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی ماضی کی کارکردگی نے مجبور کیا کہ میں یہاں آ کر آپ کو ووٹ دوں۔
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل اتھارٹی ایوان کی موثر انداز میں کارروائی چلانے کے بعد سامنے آئی ہے۔
اداروں کو تعمیر کرنے سے ہی جمہوریت مضبوط ہوتی ہے۔ ہمیں افراد کی بجائے اداروں کیلئے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 9 نومبر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا دن ہے۔ انہوں نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ ہمیں علامہ اقبال اور قائداعظم کے فرمودات پر پورا اترنا چاہئے۔ اس کی سب سے بڑی ذمہ داری قومی اور صوبائی اسمبلیوں اور یہاں بیٹھے سیاستدانوں پر آتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.