بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 9 نومبر 2015 20:22

بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس واٹر کمیشن کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پاکستان کو اپنے ڈیموں کا معائنہ کروانے کا پابند ہے تاہم کئی ماہ سے بھارت میں موجود حکام کو معائنہ نہیں کروایا گیا ہے۔ اس حوالے سے انڈس واٹر کمیشن نے حکومت کو مطلع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :