پنجاب حکومت شفافیت، امانت اور دیانت کا اعلی معیار برقراررکھتی ہے ‘ بیگم ذکیہ شاہنواز
وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دن رات محنت کرکے ملک کوترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کردیا ہے‘اجلاس سے خطاب
پیر 9 نومبر 2015 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شفافیت، امانت اور دیانت کا اعلی معیار برقراررکھتے ہوئے ہرشعبے میں تیزی سے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہی ہے‘ وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دن رات محنت کرکے ملک کوترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کردیا ہے‘ ہماری قیادت نے دہشت گردی، خالی خزانے اور دھرنوں کی سیاست سے خائف ہونے کی بجائے کارکردگی اور محنت کی بدولت مہنگائی، بے روزگاری ، لوڈشیڈنگ پر قابو پایاہے اور دہشت گردی کے عفریت کو پسپائی پر مجبور کردیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.