ایمرجنسی ریسکیو سروس کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں یو م اقبا ل کے حو الے سے تقریب کا انعقا د
پیر 9 نومبر 2015 21:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں یو م اقبا ل کے حو الے سے تقریب کا انعقا دکیا گیا ۔ ریسکیو ترجما ن بلال احمد فیضی کے مطا بق تقریب کا مقصد مفکر پا کستا ن علا مہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کر نا ہے ، جن کی شاعری نے برصغیر کے مسلمانوں میں نئی روح پھونک دی۔
(جاری ہے)
ریسکیو 1122کے قائمقام ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد جی کا کہناتھاکہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے احادیث اور قرآن کی تشریح کی ہے،وہ شاعر مشرق یا صرف ہمارے قومی شاعر نہیں بلکہ شاعر امت ہیں جنہوں نے نہ صرف اپنی شاعر ی سے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کی بہت پہلے نشان دہی کی تھی بلکہ اسلام دشمن قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا درس بھی دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ علا مہ اقبال کو تمام دنیا کے مفکر اور عالم ، علم وادب کے لیے ایک خا ص مقام دیتے ہیں اور آپ کی خد مات کے معتر ف ہیں جس کی واحد مثا ل بر طا نیہ کی جا نب سے علا مہ اقبا ل کو" سرـ" کے خطا ب سے نو ازناہے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کیا اورمسلما نو ں کو پاکستان کا خواب دیکھایا۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.