سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینا ایک افضل ترین عبا دت ہے ،سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر
پیر 9 نومبر 2015 22:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) یو م اقبا ل کے موقع پروہ جلا ل با با آڈٹیوریم ایبٹ آباد میں حکو مت خیبر پختو نخوا اور پرا ئیو یٹ ایجو کیشن نیٹ ورک (PEN) کے اشترا ک سے سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینے کے پرو گرا م کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔وزیر اعلی کے معا ون خصو صی مشتا ق احمد غنی ، رکن صو با ئی اسمبلی ڈا کٹر حیدر علی،سلیم خا ن ، ملک عدنا ن اقبا ل ، پرو فیسر تا ج ، فضل الحق، زیشا ن عا رف اور دیگر مقررین نے بھی اس مو قع پر خطا ب کیا ۔
سپیکر صو با ئی اسمبلی نے کہا کہ یو م اقبا ل کے موقع پر نجی تعلیمی ادا روں کی جا نب سے سٹریٹ چلڈرن #کو مفت تعلیم دینے کے عملی اقدا م سے صو بے میں نا خواندگی کے خا تمے میں ایک انقلا بی تبدیلی آئے گی۔ انہو ں نے کہا کہ پشا ور میں نا ساپہ کے مقا م پر 300رہا ئشی فلئیٹس کو سٹیٹ چلڈرن کو زیور تعلیم سے آرا ستہ کر نے کے لئے استعما ل کیا جا رہا ہے جس میں ایک ہزار بچو ں کو مفت تعلیم اور رہا ئش فرا ہم کی جا ئے گی جس کے لئے صو با ئی حکو مت نے ابتدا ئی طور پر50کڑوڑ رو پے فرا ہم کئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.