علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حدنگاہ کم ہونے کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
کراچی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا
پیر 9 نومبر 2015 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حدنگاہ کم ہونے کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دھند کے باعث حدنگاہ کم ہونے کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو ایئرپورٹ پر لینے آنے والے افراد اور خود مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
پروازوں کے کئی گھنٹے تاخیر سے پہنچنے کے باعث مسافر اور ان کے عزیز و اقارب شدید قرب اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ شام 6بجے کے بعد حدنگاہ مزید کم ہوجائیگا اور پروازیں تاخیر کا شکار ہونگی۔ حدنگاہ کی کمی کے باعث کراچی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان اتار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.