حدت ایک ڈگری کے اضافے کی حد عبور کر جائیگی،محکمہ موسمیات برطانیہ
پیر 9 نومبر 2015 22:34
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے درجہ حرارت میں صنعتی انقلاب سے پہلے کے مقابلے میں ایک ڈگری سیلسیئس سے زیادہ کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال جنوری اور ستمبر کے درمیان جمع کیے جانے والے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ سنہ 1850 اور سنہ 1900 کے درمیانی برسوں کے مقابلے میں عالمی درجہ حرارت میں پہلے ہی 1.02 ڈگری کا اضافہ ہو چکا ہے۔
اگر عالمی درج? حرارت میں اضافے کا موجودہ رجحان جاری رہا تو سنہ 2015 وہ پہلا سال ثابت ہوگا جب صنعتی انقلاب سے پہلے کا ریکارڈ واضح طور پر ٹوٹ جائے گا۔ یہ وہ سال ہوگا جب عالمی درجہف حرارت دو ڈگری کے اضافے کے نصف تک پہنچ چکا ہو گا، جہاں سے آگے عالمی حدت خطرناک حدود میں داخل ہونا شروع ہو جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.