تھا نہ آبپارہ پولیس کا چھا پہ، قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا
داؤ پر لگی رقم17ہزار 5سو روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد
پیر 9 نومبر 2015 22:36
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) تھا نہ آبپارہ پولیس نے چھا پہ ما ر کر قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہو ئی رقم17ہزار 5سو روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تما م ایس ایچ او ز ایسے جر ائم میں ملو ث اشخا ص کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپارہ پولیس کو مخبر خا ص نے اطلا ع دی کہ سیو نتھ ایو نیو لو ہے والے پُل کے قریب بالمقابل گلی نمبر 42سیکٹرG-6/1-1 اسلام آ باد گر ین بیلٹ میں اس وقت لو گ قما ر با زی میں مصروف ہیں ۔ اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے توکا میا بی یقینی ہے ۔اس اطلا ع پرایس پی سٹی احمد اقبا ل نے ایس ایچ او تھا نہ آ بپا رہ ، اے ایس آئی عمر ان حیدر و دیگر پر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے چھا پہ ما را اس چھا پے کے دوران پولیس ٹیم نے04جو ار یوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.