وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سردار ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا دوبارہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 9 نومبر 2015 22:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا دوبارہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ ایاز صادق کا دوبارہ سپیکر منتخب ہونا جمہوریت کی جیت اور پارلیمنٹ کی بالادستی ہے۔ سردار ایاز صادق نے اپنے پہلے دور میں بھی ایوان کو بہترین انداز میں چلایا اور اب بھی ممبران اسمبلی نے ان پر جس بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے، امید ہے کہ وہ اس پر پورا اتریں گے۔انہوں نے کہا کہ نام نہاد دھاندلی کا شور مچانے والوں کو اپنی شکست سے سبق سیکھ کر مثبت رویہ اپنانا چاہئے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.