حب میں سی آئی اے پولیس کی کا رروائی، اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پیر 9 نومبر 2015 23:01

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) بلو چستان کے صنعتی شہر حب میں سی آئی اے پولیس کی کا رروائی اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار تفصیلا ت کے مطابق پیر کو سی آئی اے پولیس نے حب میں کارروائی کر تے ہو ئے مفرور اشتہاری ملزم رسول بخش کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے پستول برآمد کر لی۔

متعلقہ عنوان :