غیر ملکی مریض بھی رعشہ کے ڈی بی ایس آپریشن کے لئے جنرل ہسپتال آنا شروع
پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال پروفیسر خالد محمود کی پریس کانفرنس
پیر 9 نومبر 2015 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) جنرل ہسپتال لاہور میں قائم پاکستان میں رعشہ اور پارکنسن کے امراض کے واحد آپریشن سنٹر میں پہلے سال کے دوران بیس مریضوں کے جدید طریقہ علاج DBS کے ذریعے کامیاب آپریشن کئے گئے - اس طریقہ علاج کی کامیابی کے بعد اب غیر ملکی مریضوں نے بھی جنرل ہسپتال کےDBS آپریشن سنٹر ٰسے علاج کے لئے رجوع کرنا شروع کر دیا ہے -DBS مہنگا طریقہ علاج ہے تین مریضوں کے اخراجات وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے برداشت کئے -مخیر حضرات کی اس کار خیر میں شمولیت کے بغیر پاکستان میں رعشہ او رپارکنسن کے تقریباً 30 لاکھ مریض اس مرض سے چھٹکارہ نہیں حاصل کر سکتے جنرل ہسپتال کا DBS آپریشن سنٹر نہ صرف پاکستان بلکہ تمام اسلامی ممالک میں اپنی نوعیت کی پہلی مکمل علاج گاہ ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.