ساہیوال،بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں ضلع بھرمیں 19نومبر کو انتخابات ہونگے
پیر 9 نومبر 2015 23:03
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) بلدیاتی الیکشن 2015 کے دوسرے مرحلہ میں ساہیوال ضلع میں 19نومبر کو انتخابات منعقدہونگے۔ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال غلام محمود ڈوگر کی زیرنگرانی سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے سیکیورٹی پلان کے مطابق ضلع ساہیوال میں کل 1006پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں سے 203 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
انتخابی عمل کو پرامن اور احسن طریقے سے سرانجام دینے کیلئے پولنگ اسٹیشنز پراور موبائل ڈیوٹی کیلئے4ایس پیز ‘20 ڈی ایس پیز‘283اپر سبارڈینیٹس‘ 803ہیڈکنسٹیبلز‘1927کانسٹیبلز اور کل 3037 پولیس ا فسران و جوان مامور کیے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئیک رسپانس فورس اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی ریزرو رکھی گئی ہیں جو لاء اینڈ آرڈر کی صو رتحال خراب ہونے پر فوری کاروائی کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.