کالا جادو ، شیطان، طلاق، ریحام خان بول پڑی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 10 نومبر 2015 00:41

کالا جادو ، شیطان، طلاق، ریحام خان بول پڑی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2015ء) ریحام خان نے کالا جادو پر اپنے موٴقف کا اظہار کر دیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے قرآن پاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیطان نے میاں بیوی کو الگ کرنے کیلئے کالا جاود سکھایا۔