مخا لفین ہما رے تر قیا تی کاموں سے بو کھلا ٹ کا شکا ر ہو گئے ہیں جنہو ں نے اٹک کی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ،صر محمو د شیخ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 10 نومبر 2015 11:33

اٹک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) مخا لفین ہما رے تر قیا تی کاموں سے بو کھلا ٹ کا شکا ر ہو گئے ہیں جنہو ں نے اٹک کی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا وہ آ ج کس منہ سے وو ٹ ما نگنے آ رہے ہیں ،چےئر مین منتخب ہو نے کے بعد اٹک شہر کا نقشہ بد ل دیں گے ،ہما رے ترقیا تی کا مو ں میں رو ڑے اٹکانے والو ں کو منہ کی کھا نی پڑ یں گی ،ہما رے قا ئد نو از شریف ،شہبا ز شریف پو رے ملک کو تر قی کی راہ پر لے کے جا رہے ہیں ہما را ملک بہت جلد تر قی کر ے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر امیدوار بر ائے بلدیہ جنر ل کو نسلر وارڈ نمبر17نا صر محمو د شیخ ،کو نسلر بلدیہ وارڈ نمبر18عا ر ف محمو د شیخ نے اپنی وا رڈمیں ایک کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ،اس مو قع پر سا بق امیدوار صوبائی اسمبلی شیخ سلمان سرور ،را جہ محمد اجمل ،شیخ ذیشان قیو م ،شیخ مدثر نو ر ،شیخ سا جد محمو د،میجرشیخ خا لد محمو دکے علا وہ مسلم لیگ (ن) کو چاہنے وا لو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ،کا رنر میٹنگ ایک بڑے جلسے کی شکل اختیا ر کر گئی کا ر نر میٹنگ میں لو گو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) ہی ملک کو بحرانوں سے نکا ل سکتی ہے مجھے اپنے وا ر ڈ کے لو گو ں نے جو عزت بخشی ہے اس کو نہیں بلا یا جاسکتا میر ے والد محتر م حا جی شیخ شیر افضل مر حو م نے بھی ہمیشہ اپنے وا ر ڈ کے لو گو ں کی بے لو ث خد مت کی اور یہی و جہ ہے کہ لو گ مجھے دل سے چا ہتے ہیں چےئر مین منتخب ہو نے کے بعد اٹک شہر کا نقشہ بد لیں گے بے رو ز گا ر وں کو نو کر یا ں فراہم کر یں گے اور اس کے علا وہ جو بھی درپیش مسا ئل ہیں اس کو مکمل حل کر نے کی یقین دہا نی کرا تا ہو ں عوام مسلم لیگ(ن) کو دل سے چاہتی ہے یہی و جہ ہے کہ پو رے ملک میں مسلم لیگ(ن) کا میا ب ہو رہی ہے ،ہما را کر داراٹک کی عوا م کے سامنے ہے اللہ سے دعا ہے کہ آپ لو گ میر ا بھر پور ساتھ دیں ،مجھے اور میر ے بھا ئی عارف محمو د شیخ انتخا بی نشا ن شیر کو کا میا ب کر ائیں ہما ری کا میا بی ہی آ پ لو گو ں کی کامیا بی ہے ،میں نے جو اٹک شہر کا نقشہ بد لنے اور تر قی کی کو ششو ں کے ساتھ الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کیا ہے اور ہما رے لیڈر میر ے بڑ ے بھا ئی شیخ آ فتا ب احمد سے اپنے حلقے کے لو گو ں اور تر قیا تی کا مو ں سے ان کی بھر پو ر مدد حا صل کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :