جلسہ نے ثابت کر دیا کھوئی رٹہ بیرسٹر سلطان محمود کے چاہنے والوں کا ہے‘چوہدری زین اکرم
منگل 10 نومبر 2015 12:36
کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے جلسہ نے ثابت کر دیا کہ کھوئی رٹہ بیرسٹر سلطان محمود کے چاہنے والوں کا ہے کھوئی رٹہ کی تاریخ کا سب بڑا جلسہ تھا شو فلاپ کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بھاگنے کی سوچ رہے ہیں آئندہ الیکشن میں کھوئی رٹہ سے تحریک انصاف کا امیدوار جیت کر اسمبلی میں پہنچے گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر پنجاب زون کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی چوہدری زین اکرم نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اب آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے آئندہ الیکشن میں عوام کرپٹ حکومت کو چلتا کر دیں گے جس طرح چےئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کرپٹ اور لٹیروں کے خلاف آواز اٹھائی اس کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی آزاد حکومت نے بے چینی اور افراء تفری کا بازار گرم کر رکھا ہے اس خاتمہ تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہو گا انھوں نے کہا کہ آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام بار بار اقتدار میں آنے والوں سے تنگ آ چکے ہیں آئندہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں حکومت تحریک انصاف کی ہو گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.