پیرس ماحولیاتی کانفرنس:
وزیر اعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے
منگل 10 نومبر 2015 12:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ یہ کانفرنس رواں ماہ کے آخر میں فرانس کے دارالحکومت پیر سمیں منعقد ہو گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 40 رکنی پاکستانی وفد کانفرنس میں شرکت کرے گا جن میں سرکاری افسران ، صوبوں کے نمائندے ،ماحولیاتی ماہرین اور عیر سرکاری شعبے سے تعلق رکھنے والے سائنسدان شامل ہیں ۔
ماہرین نے کانفرنس میں شرکت کے وزیر اعظم کے فیصلے کو سراہا ہے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو کانفرنس سے قبل ماحولیاتی کے حوالے سے وفاقی وزیر کا تعین کر دینا چاہئے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر نہ ہونے سے کئی پروجیکٹس تعطل کا شکار ہیں اور صوبوں کے غیر سنجیدہ رویئے کی وجہ سے بھی پہلی منظور شدہ ماحولیاتی اور آب و ہوا کے حوالے سے پالیسی لاگو نہیں کی جا سکی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.