چین کی زی ٹی ای ٹیلی کام کمپنی کے جنوبی ایشا ریجن کے سابق صدر لیو پنگ فان کو خرد برد کے الزام میں 12 سال قید کی سزا
منگل 10 نومبر 2015 13:24
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) چین کی زی ٹی ای ٹیلی کام کمپنی کے جنوبی ایشا ریجن کے سابق صدر لیو پنگ فان 20 کروڑ چینی ین کے خرد برد کے الزام میں چین کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔
(جاری ہے)
زی ٹی ای پاکستان سمیت 160 ممالک میں نیٹ ورکنگ اور ٹیلی کمیونیکشن آلات فراہم کررہی ہے ، میڈیا اطلاعات کے مطابق زی ٹی ای کے سابق صدر لیو پنگ فان پرا لزام تھا کہ انہوں نے برما میں کمرشل پروجیکٹ کے ٹھیکے دوران 200 ملین آر ایم بی کی خرد برد کی کرپشن کا کیس اس وقت سامنے آیا جب 200 ملین آر ایم بی میں سے 70 ملین آر ایم بی( رین منگ بی)اپنی ٹیم کو دیے تو ایک ٹیم ممبر نے کرپشن کی شفاف تقسیم پر بھانڈا پھوڑ دیا ، جس پر ملزم کیخلاف کرپشن ثابت ہونے کے بعد چین کی عدالت نیان کو 12 سال قید کی سزا سنا دی ، اس حوالے سے زی ٹی ای ٹیلی کام کے حکام نے کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.