مجیب الرحمن کوپاکستان کا دوست کہنے پر سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق الرحمن کیخلاف گرفتاری کا نوٹس
منگل 10 نومبر 2015 13:28
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے بڑے بیٹے کی گرفتاری کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ طارق رحمٰن کے خلاف گرفتاری کا نوٹس شیخ مجیب الرحمن کو ”پاکستان کا دوست“ کہنے پرڈھاکہ کی ایڈشنل چیف مییٹروپولیٹن مجسٹریت نے جاری کیا ہے۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش فاؤنڈیشن کے صدر کا کہنا تھا کہ طارق رحمٰن کے اپنے باپ مجیب الرحمٰن کو پاکستان کا دوست کہنا غلط ہے کیونکہ طارق رحمٰن کے اس بیان نے بنگلہ دیش کی تاریخ میں پاکستان بنگلہ دیش کی تاریخی جنگ کو مکمل تبدیل کر دیا ہے۔
طارق رحمٰن کو 2007 میں ملٹری نے کرپشن کے مقدمات میں گرفتار کیا تھا۔ 2008 میں رہائی کے بعد طارق رحمٰن لندن چلے گئے تھے۔ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی نے طارق رحمٰن کے اس بیان کی ذمہ داری شیخ حسینہ کے حکومت کو دی ہےمزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.